اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزادکشمیرالیکشن ڈیوٹی پرمامورپاک فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی، آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں 4 جوان شہید اور 4 زخمی ہوئے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقے لاسوا میں پاک فوج کی کوئیک ریسپانس فورس کی گاڑی کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کوئیک ریسپانس فورس آزاد کشمیر الیکشن میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے تعینات تھی۔
آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 4 جوان شہید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
ویرات کوہلی کی پہلی محبت کون تھی؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا



















































