اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پاکستان کی برطانیہ کو برآمدات میں 31 فیصد کا اضافہ

datetime 9  مئی‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)جولائی 2020 سے اپریل 2021 کے دوران پاکستان کی برطانیہ کو برآمدات میں 31 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مشیر تجارت عبدالرزاق دائود کے مطابق جولائی 2020 سے اپریل 2021 تک پاکستان سے برطانیہ برآمدات 1 ارب 79 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ پچھلے مالی سال جولائی 2019 سے اپریل 2020 تک پاکستان

سے برطانیہ کو 1 ارب 30 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں۔رواں مالی سال 10 ماہ میں پاکستان سے برطانیہ کو ریکارڈ برآمدات کی گئیں۔ رواں مالی سال 10 ماہ میں برطانیہ سے ترسیلات زر 62 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ برآمدکنندگان کو پھر مشورہ دیتا ہوں کہ اپنی مصنوعات کی رسائی برطانیہ تک مزید بڑھائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…