بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے،وزیر تعلیم نے بتا دیا

datetime 4  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک )محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کی بندش عیدالفطر کی بعد تک بڑھا دی گئی ہے۔ این سی او سی کے مطابق تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع این سی او سی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی وزیر تعلیم برائےسکولز ڈاکٹر مراد راس کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہناتھا کوروناوبا کی تعداد کم ہونےپرہی سکول کھو لےجاسکتے ہیں۔

نجی ٹی وی  کے مطابق شہری کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کریں،40 سال سے زائد عمر کے شہری ہر صورت اپنی ویکسنیشن کروائیں ، اب صرف سماجی فاصلے اور ویکسی نیشن کےذریعہ ہی ہم کورونا وائرس کو کم کرسکتے ہیں،عوام اورحکومت مل کرکورونا وائرس کو کم کرسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…