ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

عید الفطر پر سیاحتی مقامات اور ٹرانسپورٹ بند ہونے  سے پاکستانی خزانے کو اربوں کا نقصان

datetime 3  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی) عید الفطر پر سیاحتی مقامات اور ٹرانسپورٹ بند ہونے سے پاکستانی خزانے کو 20 ارب روپے سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑیگا کرونا وائرس کی وجہ سے عید کی تعطیلات کے دوران ٹرانسپورٹ کی بندش اور سیاحتی مقامات بند ہونے

سے جہاں عوام ذہنی قرب میں مبتلا ہونگے وہاں پر قومی خزانے کو بھی خاطر خواہ نقصان برداشت کرنا پڑیگا کرونا وائرس اور معاشی حالات سے تنگ عوام پہلے ہی ذہنی انتشار کا شکار ہیں رہی سہی کسر مکمل لاک ڈاؤن نے پوری کردینی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…