اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ پچھلے سال 30 اپریل کو کراچی میں 2,559 میگاواٹ بجلی سپلائی ہو رہی تھی۔ اس سال 30 اپریل کو کراچی میں 3,180 میگا واٹ سپلائی کی گئی یعنی 621 میگاواٹ زیادہ ہے۔ اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ پچھلے سال وعدہ کیا تھا کے 3 سال میں 2,000 میگاواٹ سپلائی کا اضافہ کریں گے۔ان فیصلوں کے نتائج آنا شروع ہوگئے الحمداللہ۔
پی ٹی آئی کے فیصلوں کے نتائج آنا شروع ہوگئے الحمداللہ وفاقی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف















































