اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

سرکاری نرخنامے میں سبزیوں اورپھلوں کی قیمتوں میں کمی کے باوجود دکانداروں کی جانب سے گراں فروشی کا سلسلہ جاری، انتظامیہ بے بس

datetime 2  مئی‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں انتظامیہ کی رٹ نہ ہونے کی وجہ سے گراں فروشوں کی من مانیاں جاری ہیں ، سرکاری نرخنامے میں کئی سبزیوں اورپھلوں کی قیمتوں میں کمی کے باوجود دکانداروں کی جانب سے گراں فروشی کا رجحان بغیر کسی تعطل کے جاری ہے ، مختلف مقامات پر صارفین اور

دکانداروں میں قیمتوں کے معاملے پر توں تکرار معمول بن گیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میںپرچون سطح پر آلو نیا درجہ اول کی سرکاری نرخنامے میںقیمت42روپے مقرر کی گئی تاہم دکانداروں نے 50تک فروخت جاری رکھی،آلو نیا درجہ دوم36کی بجائے40،آلو سفید26کی بجائے30،پیاز درجہ اول23روپے کی بجائے30سے35،پیاز درجہ دوم19کی بجائے25،ٹماٹر درجہ اول30کی بجائے40،ٹماٹر درجہ دوم26کی بجائے30،لہسن دیسی120کی بجائے170،لہسن چائنہ155کی بجائے200سے210،لہسن ہرنائی130کی بجائے170،ادرک تھائی لینڈ 315روپے کی بجائے400،ادرک چائنہ310کی بجائے380سے390،کھیرا دیسی47کی بجائے50سے55،کھیرا فارمی27کی بجائے30،کریلے47کی بجائے55،پالک فارمی17کی بجائے25، میتھی73کی بجائے85،بینگن47کی بجائے55روپے،بندگوبھی27کی بجائے35سے40،پھول گوبھی62کی بجائے80سے85،شملہ مرچ42کی بجائے55سے60،سبز مرچ اول73کی بجائے90روپے،گھیا کدو42کی بجائے50،گھیا توری83کی بجائے100،لیموں دیسی335کی بجائے430سے440،لیموں چائنہ185کی بجائے250،بھنڈی99کی بجائے120،شلجم32کی بجائے40،اروی124کی

بجائے140سے150،مٹر104کی بجائے120،مونگرے119کی بجائے125سے130،گاجر چائنہ32کی بجائے40جبکہ حلوہ کدو32کی بجائے 40روپے فی کلو فروخت کیاگیا۔پھلوں میں سیب کالا کولو پہاڑی اول 180روپے کی بجائے260روپے،سیب کالا کولو پہاڑی دوم120کی بجائے190سے200،سیب ایرانی

145کی بجائے200،،سیب سفید اول113روپے کی بجائے150،کیلا درجہ اول 175کی بجائے240روپے،کیلا درجن دوم105کی بجائے150،کیلا درجن سوم60کی بجائے80،اسٹابری اول140کی بجائے155سے160،اسٹابری دوم68کی بجائے100،آڑو اول180کی بجائے250،آڑو دوم105کی

بجائے170،امرود اول160کی بجائے180،امرود دوم95کی بجائے110،کھجور اصیل اول160کی بجائے190سے200،کھیل ایرانی اول225کی بجائے260سے270،خربوزہ65کی بجائے68،کینو سپیشل210کی بجائے300،کینو درجن اول83کی بجائے170سے180،لوکاٹ125کی بجائے135،گرما125کی بجائے130،انار قندھاری350کی بجائے380سے390،تربوز32کی بجائے35سے40 جبکہ فالسہ295کی بجائے360سے370روپے فی کلو تک فروخت کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…