ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

رمضان میں آٹا پھر مہنگاہونا شروع، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 2  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) رمضان میں آٹا پھر مہنگا ہونا شروع، 20 کلو آٹے کا تھیلا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔ ملکی سطح پر آٹے کا 20 کلو تھیلا 1300 روپے تک پہنچ گیا،۔ جاری دستاویز کے مطابق کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1300 روپے تک پہنچ گیا۔ حیدر آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1280 روپے میں ملنے لگا، لاڑکانہ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1160 روپے اور سکھر میں 1080 روپے میں دستیاب، پشاور میں آٹے کا تھیلا1160 روپے میں فروخت میں ہونے لگا، ملتان اور بہاولپور میں 1106 روپے

آٹے کا 20 کلو تھیلا دستیاب ہے ، دستاویز کے مطابق اسلام آباد میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 870 اور راولپنڈی میں 860 روپے میں فروخت ہورہا ہے، گوجرانوالا میں 1070 روپے جبکہ سیالکوٹ میں 1080 روپے میں فروخت ہورہا ہے، لاہور میں 1070 جبکہ فیصل آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا اوسطاً 1133 روپے میں دستیاب ہے، کوئٹہ میں آٹے کا 20 کلو تھیلا اوسطاً 1250 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، دستاویز کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے آٹے کا 20 کلو تھیلا 114 روپے تک مہنگا ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…