جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان کی اسکیم کے تحت قرض کیلئے شرائط میں آسانی، گورنراسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا 

datetime 28  مارچ‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹررضا باقر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی اسکیم کے تحت قرض کے لیے شرائط کو مزید آسان بنا دیا گیا ہے۔ایک خصوصی انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ عام طور پر 10 لاکھ کے قرضے پر ماہانہ قسط 11 ہزار بنتی ہے،

لیکن وزیر اعظم اسکیم میں قرضے کی قسط 6 ہزار سے کچھ ہی زائد ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم کی اسکیم کے تحت محنت کش طبقے کو آسان قرضے دے رہے ہیں، شرائط میں مزید آسانی کر دی گئی ہے، ملک میں اسٹیٹ بنک کے 16 دفاتر ہیں، اور ہر برانچ میں ہیلپ ڈیسک بنا دیا گیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے کہاکہ وزیر اعظم کا ویژن ہے کہ تعمیرات اور ہائوسنگ انڈسٹری آگے بڑھے، اس لیے اب آسان شرائط پر بینکوں سے قرضے مل رہے ہیں، ماضی میں ہائوسنگ کے سیکٹر پر توجہ نہیں دی گئی۔انھوں نے کہا کہ ہائوسنگ سیکٹر کے لیے چند ماہ میں بینکوں نے 42 ارب سے قرضے بڑھائے ہیں، اس میں اب تک 40 ارب کی درخواستیں آ چکی ہیں۔



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…