پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ریتیش دیش مکھ بھی دنانیر کے دیوانے ہوگئے

datetime 12  مارچ‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار ریتیش دیشمکھ بھی پاوری گرل دنانیر مبین کے دیوانے ہوگئے ہیں۔بھارتی اداکار نے دنانیر کیلئے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں نیک تمناں کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ دننانیر آپ کے لیے ہماری طرف سے بے شمار دعائیں ہیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں دنانیر کو ٹیگ بھی کیا۔دنانیر نے بالی ووڈ اداکار کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس حوصلہ افزائی پر ان کی شکرگزار ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر چند سیکنڈز کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے