بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخارمحمد چوہدری کی اہلیہ سے انکم ٹیکس کی مد میں ایف بی آر کی لاکھوں کی ریکوری

datetime 17  فروری‬‮  2021 |

کوئٹہ(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)بلوچستان نے سابق چیف جسٹس پاکستان افتخارمحمد چوہدری کی اہلیہ سے انکم ٹیکس کی مد میں 15 لاکھ کی ریکوری کرلی، بینک اکائونٹس اٹیچ کردئے،ذمہ دار ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس بلوچستان نے کاروائی کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس پاکستان افتخارمحمد چوہدری کی اہلیہ سے15 لاکھ سے زائد کا انکم ٹیکس ریکور

کرتے ہوئے تمام بینک اکائونٹس اٹیچ کردئے ہیں ڈپٹی کمشنر انکم ٹیکس بلوچستان طلحہ مسعود کی جانب سے سابق چیف جسٹس پاکستان کی اہلیہ کو انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی سیکشن 140)1)کے تحت نوٹس جاری کیا گیا جس کے مطابق ان سے سال 2015 کے واجب الادا ٹیکس کی ریکوری کا مطالبہ کیا گیا اور بعدازاں اکائونٹس اٹیچ کرکہ ٹیکس ریکوری کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…