اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان ٹیم نے آخری ٹی 20 میچ میں اپنی کلاس ثابت کردی، کین ولیمسن کا اعتراف

datetime 23  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیپئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہاہے کہ پاکستان ٹیم نے آخری ٹی 20 میچ میں اپنی کلاس ثابت کردی۔کیوی کپتان کین ولیمسن نے کہاکہ گرین شرٹس نے بہت اچھا پرفارم کیا، میں سمجھتا تھا کہ ہمارا پہلے کھیلتے ہوئے ٹوٹل کافی مناسب بن گیا، دوسری اننگز میں بیٹنگ مشکل ہوگی

مگر مہمان سائیڈ نے اپنی کلاس کا مظاہرہ کیا، ایسے ہدف کے حصول کیلئے آپ کو بہت اچھی کرکٹ کھیلنا پڑتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ حریف سائیڈ کی عمدہ پارٹنرشپس بنیں جنھیں توڑنا مشکل رہا، انھوں نے عمدگی سے اپنے پلان پر عمل کیا جبکہ میں بھی اپنے کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر خوش ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…