میں یہ ذمہ داری مزید نہیں سنبھال سکتا ،اعجاز احمد شاہ کی جانب سے وزارت داخلہ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی‎

11  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد (آن لائن ) بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ نے خرابی صحت اور بھائیوں کی وفات کے بعد اپنی مصروفیات کے سبب وزارت داخلہ کی ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی درخواست کی تھی۔سرکاری میڈیا کے مطابق یہ بات جمعہ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں کہی گئی ہے۔اعجاز شاہ نے 30مارچ 2019ء کو وزیر داخلہ کے

اہم عہدے کا چارج سنبھالا تھا۔انہیں ابتدا میں بطور وزیرپارلیمان برائے امور کابینہ کا حصہ بنایا گیا تھا۔جولائی میں اعجازہ شاہ کے بھائی پیر حسن احمد انتقال کر گئے تھے جس کے ایک ماہ بعد ہی ان کے دوسرے دوسری بھائی پیر احمد انتقال کر گئے تھے۔واضح رہے کہ آج فاقی کابینہ میں رد و بدل کے بعد شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…