اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

لاہور جلسہ ،ن لیگ فائنل رائونڈ کھیلنے کیلئے تیار ،اراکین اسمبلی کا جلسے میں  استعفے دینے کا امکان، مزیدکونسے اہم فیصلے متوقع ،مریم نواز، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے درمیان ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، شہباز شریف ، اور حمزہ شہباز کے درمیان ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مسلم لیگ کے 3بڑوں کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پر اتفاق رائے ۔ 13دسمبر کو لاہور جلسے میں اسمبلیوں سے استعفے دینے کا بھی امکان ۔

میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتا یا گیا ہے کہ لاہور میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمز ہ شہباز سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان ڈیموکر یٹک مومنٹ( پی ڈی ایم ) جلوسوں سے متعلق تفصیلات سے آگا ہ کیا جبکہ شہباز شریف نے مریم نواز کو سیاسی معاملات کو چلانے سے متعلق مشورے بھی دیئے ذرائع کے حوالے سے بتا یا گیا ہے کہ13دسمبر کو لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں اراکین اسمبلی استعفے دینے کا اعلان کر سکتے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے تین بڑے رہنمائوں نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے مسلم لیگ ( ن) کی نائب صدر مریم نواز نے شہباز شریف کی ہدایت سے متعلق اہم لیگی ارکان اسمبلی کو بھی آگاہ کر دیا ہے

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…