جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

برائلر گوشت ، گھی اور آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے328روپے،زندہ برائلر مرغی5روپے اضافے سے226روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 182روپے فی درجن تک پہنچ گئی۔

دوسری جانب پرچون سطح پر درجہ اول کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5سے8روپے اضافہ ہو گیا ۔ پرچون مارکیٹ میں ڈالڈا آئل کی قیمت6روپے فی کلو اضافے سے249سے بڑھ255روپے جبکہ پیٹی کی قیمت 30روپے اضافے سے1275روپے جبکہ گھی کی قیمت میں بھی بھی اسی تناسب سے اضافہ کیاگیا ہے۔پرچون سطح پر صوفی آئل کی قیمت 8روپے اضافے سے249سے بڑھ کر 257روپے فی لیٹر جبکہ پیٹی کی قیمت40روپے اضافے سے1285روپے جبکہ صوفی گھی کی قیمت 6روپے اضافے سے244روپے بڑھ کر 250روپے فی کلو جبکہ پیٹی کی قیمت 1245سے1275روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…