اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

جرمنی کی خاتون سیاستدان نے برقعہ پہننے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

datetime 6  جولائی  2015 |

برلن(نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی سیاسی رہنماء ژُولیا کلوئکنر کا ایک اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ مسلمان خواتین کا برقعہ پہننا جرمن معاشرے میں ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہنے کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ یہ ایک کُھلا اشارہ ہے کہ ہمارے آزاد معاشرے کو رد کیا جا رہا ہے۔ خاتون سیاستدان نے برقعہ پہننے کو نمائش پسندی قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو افراد ہمارے معاشرے کی آزاد خیالی کو بُرا سمجھتے ہیں انھیں کسی نے یہاں رہنے پر مجبور نہیں کیا۔ خواتین کو چُھپانا ہمارے جرمن معاشرے سے مطابقت نہیں رکھتا۔ خیال رہے کہ ژُولیا کلوئکنر جرمنی کی حکمران سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) کی ایک اہم خاتون سیاستدان ہیں



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…