پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

جی بی ایل اے 24 کے پولنگ سٹیشن کا مکمل غیر حتمی نتیجہ کس پارٹی کےامیدوار نے تحریک انصاف کی وکٹ اڑا دی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک )گلگت بلتستان الیکشن ، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ، ایک اور پولنگ سٹیشن کا مکمل نتیجہ آگیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جی بی ایل اے 24 کے مکمل پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی نتیجہ پیپلز پارٹی کے امیدوار انجینئر محمد اسماعیل 6 ہزار 206 ووٹ لے کر

کامیاب جبکہ تحریک انصاف کے شمس الدین 5 ہزار 361 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔دوسری جانب گلگت بلتستان الیکشن ، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعلی گلگت بلتستان مہدی شاہ ہار گئے ۔ گلگت بلتستان کے انتخابی حلقے جی بی اے 7 اسکردو ون سے پاکستان تحریک انصاف کے راجہ محمد زکریا خان نے سابق وزیراعلیٰ و پیپلزپارٹی کے رہنما مہدی شاہ کو شکست دے دی ہے۔جی بی اے 7 اسکردو 1 کے 28 مکمل پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار راجا محمد زکریا نے 5290 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں۔پی پی کے مہدی شاہ 4114 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔خیال رہے کہ سید مہدی شاہ گلگت بلتستان کے پہلے وزیراعلیٰ رہے ہیں اور ان کا دور حکومت دسمبر 2009 سے دسمبر 2014 تک تھا۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…