جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

شگر پولنگ اسٹیشن سے ن لیگی امیدوار کو صرف ’ایک ووٹ‘ ملا ہے،  اس ووٹر کو سب ڈھونڈ رہے ہیں، مریم نواز نے بھی فون کیا،

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ جی بی میں شگر کے ایک پولنگ اسٹیشن سے (ن )لیگ کے امیدوار کو صرف ایک ووٹ ملا ہے۔ ایک انٹرویومیں معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ جی بی میں شگر کے

ایک پولنگ اسٹیشن کے غیرسرکاری غیرحتمی نتیجے کے مطابق ن لیگ کے امیدوار طاہر شگری کو صرف ایک ووٹ ملا ہے۔انہوںنے کہاکہ اس ووٹر کو سب ڈھونڈ رہے ہیں، مریم نواز نے بھی فون کیا، ن لیگ اس اکلوتے ووٹر کو شاید سی ای سی میں شامل کرنا چاہے گی۔دوسری جانب پاکستان رہنما مسلم لیگ (ن ) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مشیران کے ماں بیٹیوں کے بارے میں بیان قابل مذمت ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کیا مائوں، بہنوں اور بیٹیوں کو ان الفاظ میں پکارا جاتا ہے، ہمیں آپکی تربیت کا علم ہے۔انہوںنے کہاکہ آپکی تربیت اس لیڈر نے کی ہے جس نے اپنی بیٹی کو نام نہیں دیا، مریم نواز جب سے عوام میں نکلی ہیں یہ تکلیف میں ہیں، جب جب یہ مشیر منہ کھولتے ہیں لگتا ہے گٹر ابل رہے ہوں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…