جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

بارشوں اور پہاڑوں پہ برفباری کے پیش نظر فیلڈ فارمیشنز کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن) چیف ایگزیکٹو آئیسکو شاہد اقبال چوہدری نے آئیسکو ریجن میں بارشوں،مری اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں برف باری کے پیش نظر پانچوں سرکلز انچارج, ایکسنز اور ایس ڈی اوز کو ہدایات جاری کی ہیں کے وہ اپنے کمپلینٹ دفاتر کو متحرک رکھیں تاکے بارشوں کے باعث رونما ہونے والے فالٹز اور ٹرپنگ کو کم سے کم وقت میں کلیر کیا جا سکے

اور اس مقصد کے لئے وہ خود بھی کمپلنٹ دفاتر کے دورے کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کے کمپلینٹ دفاتر میں کیبلز میٹرذ اور دیگر ضروری آلات وافر تعداد میں موجود ھوں تاکے صارفین کی بجلی سے متعلقہ شکایات کو کسی تاخیر کے بغیر حل کیا جا سکیآئیسکو چیف نے لائن سٹاف کو ہدایات جاری کی ہیں کے وہ لائن پر کام کے دوران جلد بازی سے اجتناب کریں اور تمام حفاظتی اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں کیونکہ کے کوئی بھی صورت جان کو خطرے میں ڈالنے کا جواز نہیں چیف نے افسران کو کہا کے وہ سٹاف کو کام کے دوران چیک کریں اور حفاظتی اقدامات اختیار نہ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف بھرپور محکمانہ کاروائی عمل میں لائیں کیونکہ ھم نے یر حال میں سیفٹی کلچر کو فروغ دینا ھے آئیسکو چیف نے صارفین سے درخواست ہے کہ وہ بارش کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں گیلے ہاتھوں اور ننگے پاوں برقی آلات کو ہرگز نہ چھوئیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بلوں پر دئے گئے نمبروں یا ہیلپ لائن نمبر 118 پر کال کریں

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…