جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پار ٹی نے ’’پی ڈی ایم‘‘ سے راہیں جدا کرنے کیلئے تیاری شروع کر دیں، حیران کن انکشاف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )تر جمان پنجاب حکومت، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ حکومت مخالف اتحاد چند دنو ں کا مہمان ہے، مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پار ٹی نے ’’پی ڈی ایم‘‘ سے راہیں جدا کرنے کیلئے تیاری شروع کر دی ہے،عوام سے مسترد شدہ سیا سی

پہلوان جلد ایک دو سرے کے مد مقا بل آ نے والے ہیں۔ڈیرہ غازی خان کے وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف کی قیاد ت عوام کے مسا ئل کو تر جیح بنیادوں پرحل کرنے کیلئے تمام اقداما ت کررہی ہے ، پنجاب میں پہلی دفعہ عثمان بزدار جیسا شر یف وزیراعلی آیا ہے جو شو بازی کی بجائے عوام کی خد مت کو تر جیح دے رہے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ بزدار حکومت عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کرنے کی قا ئل ہے یہی وجہ کے آ ج پنجاب کے دیہی علا قو ں میں تر قیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔جس سے اپوز یشن پر یشان ہے اور اپنی سیا ست ختم ہو تے دیکھ رہی ہے۔ ان شا ء اللہ تحریک انصا ف عوام کو ما یو س نہیں کر ے گی انتخا بی وعدو ں کی تکمیل وزیراعظم عمران خان کی تر جیح ہے۔ انہو ں نے کہاکہ اپوز یشن جماعتو ں کے پا س اپنی کر پشن بچانے کے علاوہ کو ئی ایجنڈا نہیں عوام (ن) لیگ اور پیپلز پار ٹی سے نفر ت کااظہارکررہی ہیں۔ حکومت کو کسی’’ اتحاد‘‘اور بلیک میل کرنے والے سے کو ئی خطرہ نہیں ۔ پی ٹی آئی حکومت اپنی آئینی مد ت پوری کرے گی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…