پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

جس کے پاس موٹرسائیکل تھی وہ آج دبئی میں ٹاورزکامالک ہے 1980ء میں جس کے پاس ایک ٹکا نہیں تھا وہ آج۔۔۔ چیئرمین نیب کا حیران کن انکشاف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہاہے کہ 1980 میں جس کے پاس ایک ٹکا نہیں تھا آج دبئی میں ان کے ٹاورز ہیں،نیب نے ان پر ہاتھ ڈالا اورپوچھ رہا ہے غیرقانونی کام کیوں کیے؟۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاویداقبال سے صدرگوادرچیمبرآف کامرس نے

ملاقات کی،اس موقع گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نیب بزنس کمیونٹی کا بہت احترام کرتی ہے،بزنس کمیونٹی کا معاشی ترقی میں اہم کردارہے،انکم اورسیلزٹیکس کے معاملات ایف بی آرکومنتقل کر دیئے۔ انہوں نے کہاکہ ملک 100 ارب روپے کا مقروض ہے، یہ پیسہ کہاں خرچ ہوا؟،ہسپتالوں میں بیڈز نہیں،طلبا کوداخلے نہیں مل رہے، چیئرمین نیب نے کہاکہ 1980 میں جس کے پاس ایک ٹکا نہیں تھا آج بڑی بڑی عمارتوں کے مالک ہیں،نیب نے ان پر ہاتھ ڈالا اورپوچھ رہا ہے غیرقانونی کام کیوں کیے؟،ان کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا،اس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہاکہ جس کے پاس موٹرسائیکل تھی وہ آج دبئی میں ٹاورزکامالک ہے،جو لوگ حکومت میں رہے یا ہیں ان کو کوئی نہیں پوچھتا تھا۔‎

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…