اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیا جواد احمد واقعی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے؟ معروف گلوکار نے افواہوں کے بعد خود ہی بتا دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)معروف گلوکار اور سماجی کارکن جواد احمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔صبح سے سوشل میڈیا پر خبر زیر گردش تھی کہ جواد احمد بھی کووڈ 19 میں مبتلا ہو گئے ہیں تاہم اس خبر کو کچھ صارفین افواہ بھی قرار دینے لگے لیکن اب گلوکار نے خود اس بیماری میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے۔جواد احمد نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ

چند روز سے بخار اور زکام محسوس کرنے کے بعد ڈاکٹر کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے کورونا کا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا۔جواد احمد نے یہ بھی کہا کہ کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے پر  خود کو گھر کے ایک کمرے تک محدود کرلیا ہے، ڈاکٹروں کی بتائی ہوئی احتیاطی تدابیر کے مطابق دو ہفتے تک گھر پر رہوں گا۔ جب کہ چاہنے والوں سے اپیل ہے کہ میری صحت یابی کیلئے دعا کریں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…