ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

عوام تیاری کر لیں،شدید سردی کا آغاز محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان بھر میں آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق کراچی میں آئندہ 2 سے 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے، اس وقت موسم تبدیلی کے عمل سے گزر رہا ہے

جس کی وجہ سے 24 گھنٹوں میں ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے باعث رات میں موسم سرد ہوجاتا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال سردیاں طویل ہوسکتی ہیں۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے موسم سرما سے متعلق آؤٹ لک نومبر کے پہلے ہفتے میں جاری کرنے کا کہا ہے۔دریں اثنا گزشتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقو ں میں گرم رہا جبکہ شمالی علاقہ جات میں سرد ی نے ڈیر جمائے رکھے ۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آج بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی خیبر پختو نخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…