اورنج لائن ٹرین کا افتتاح ،  شہباز شریف نے بھی بڑا اعلان کر دیا

27  اکتوبر‬‮  2020

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اورنج لائن ٹرین کے آغاز پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے سے قوم کا پیسہ اوروقت بچے گا۔ احتساب عدالت پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

یہ منصوبہ چین کی جانب سے پوری قوم کیلئے ہے بعدازاں شہباز شریف نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں پشاور دھماکے کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ حفیظ سینٹر کے واقعہ سے تاجر برادری متاثر ہوئی ہے، تاجروں کی داد رسی کیلئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ا نہوں نے کہاکہ حفیظ سینٹر کا واقعہ سے تاجروں کو بہت بڑا نقصان ہوا،حکومت کو فوری طور پر تاجروں داد رسی کرنی چاہیے ۔ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں اور اب موجودہ حکومت سے چھٹکارا چاہتے ہیں ،عوامی جلوس اور ریلہ حکمرانوں کو بہا لے جائے گا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…