جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

قدرت کا معجزہ یا ڈاکٹرز کی غفلت؟ تدفین کے دوران بچیاں زندہ ہوگئیں

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020 |

منامہ(آ ن لائن) مردہ قرار دیے گئے جڑواں بچے تدفین کے دوران اچانک زندہ ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بحرین میں جڑواں بچوں کی پیدائش کے بعد ایک بچے کو مردہ قرار دیا گیا جبکہ دوسرے بچے کو تشویشناک حالت میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ منتقل کیا گیا تاہم کچھ دیر بعد دوسرے بچے کو بھی مردہ قرار دے کر والدین کے حوالے کر دیا گیا۔اہلخانہ کی

جانب سے دونوں بچوں کو غسل دینے کے بعد قبرستان لے جایا گیا جہاں تدفین کی تیاریاں جاری تھیں کہ اچانک بچوں نے رونا شروع کر دیا۔ بچوں کی آواز نے سب کو حیران کر دیا جس کے بعد بچوں کو فوری طور پر دوبارہ اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال کی انتظامیہ نے غفلت برتنے والے ڈاکٹر کو معطل کر دیا جبکہ وزارت صحت نے واقعے کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…