جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف کو واپس لایا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ سینئر تجزیہ کاروں کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں احتساب کے حوالے سے جو ماحول ہے اس تناظر میں بھی نواز شریف کو برطانیہ سے واپس لانا مشکل لگتا ہے۔سینئر تجزیہ کاروں نے کہا کہ نواز شریف ان قوانین کی رو سے غیرملکی مجرم نہیں ہے کیونکہ انہیں کسی برطانوی عدالت

نے سزا نہیں دی۔نجی ٹی وی جیو کے پروگرام میں بابر ستار نے کہا کہ برطانیہ اورپاکستان کے درمیان تحویل ملزمان کا کوئی معاہدہ نہیں ہے، برطانوی حکومت واضح کرچکی ہے کہ تحویل ملزمان کا ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا جائے گا جس میں سیاسی نوعیت کے معاملات پر کارروائی ہو، پاکستان میں احتساب کے حوالے سے جو ماحول ہے اس تناظر میں بھی نواز شریف کو برطانیہ سے واپس لانا مشکل لگتا ہے۔ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے برطانیہ سے اپنے سزایافتہ مجرم کو واپس مانگا ہے، برطانوی حکومت اگر ہماری معصوم حکومت کو یہ خط لکھ دے کہ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے آپ نے اپنا سزایافتہ مجرم کیوں بھیجا تھا، پوری حکومت بھی لندن جاکر بیٹھ جائے تب بھی محبوب امام کو واپس نہیں لاسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…