پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

بوسنیا کے صدر نے عین موقع پردورہ پاکستان منسوخ کردیا،وجہ کیا بنی ؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن)بوسنیا کے صدر نے وفد میں شامل ایک وزیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر دورہ پاکستان کو منسوخ کر دیا ۔سفارتی ذرائع کے مطابق بوسنیا کے صدر نے 21اکتوبر سے پاکستان کا تین روزہ دورہ کرنا تھا تاہم بوسنیا کے صدر

کے دور پاکستان کی نئی تاریخوں کا تعین جلد کیا جائے گا۔دورے کی منسوخی کی بنیادی وجہ بوسنیائی صدر اور چیئرمین آف پریذیڈنسی کے وفد میں شریک ایک وزیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ،متعلقہ وزیر صدر بوسنیا کے بہت قریب تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…