اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

سی این جی سٹیشنزپر 10 سال سے عائد پابندی ختم کرنے کی تیاریاں ، فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں سی این جی اسٹیشنز لگانے کیلئے نئے لائسنس جاری کرنے پر دس سال سے عائد پابندی ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ملک میں سی این جی اسٹیشنز لگانے کیلئے نئے لائسنس جاری کرنے پر دس سال سے عائد پابندی ہٹائے جانے کا امکان ہے ۔

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(آج) بدھ کو نئے سی این جی لائسنس پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرے گی ۔وزارت پٹرولیم نئے سی این جی لائسینس کے اجرا کی پابندی کے خاتمے کیلئے سمری ای سی سی کو ارسال کر دی ،نئے سی این جی کے لائسنس صرف آر ایل این جی کے لئے جاری ہونگے ، نئے سی این جی کے آر ایل این جی لائسنس کو بعد ازاں مقامی گیس پر منتقل نہیں کروایا جا سکتا ،اقتصادی رابطہ کمیٹی نئے سی این جی لائسینس کے اجرا پر پابندی کے خاتمے کے معاملے پر غور کرے گی ۔یا د رہے کہ ملک میں گیس کی قلت کے باعث سی این جی لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کی گئی تھی ،آر ایل این جی کی درآمد سے گیس کا حکومت پر انحصار کم ہو گیا ہے ،نجی ادارے بھی آر ایل این جی در آمد کر رہے ہیں اس لئے سی آئن جی لائسینس کے اجرا پر پابندی کے خاتمے میں حرج نہیں ،نئے سی این جی لائسینس کے اجرا پر پابندی 2009 میں عائد ہوئی تھی۔‎

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…