ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

کراچی میں لڑکی کی آبرو ریزی کیس میں ڈرامائی موڑ ،مقدمہ درج ہونے کے بعد بھی لڑکی اور ملزم کے درمیان فون پر رابطے کا انکشاف

datetime 25  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے کلفٹن سے مبینہ طور پر آبرو ریزی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں لڑکی کے مبینہ طور پر آبرو ریزی کیس کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا، پولیس حکام کے مطابق مقدمہ درج ہونے کے بعد بھی لڑکی اور ملزم کے درمیان فون پر رابطے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق میڈیکل

رپورٹ میں لڑکی سےآبرو ریزی کی تصدیق نہیں کی گئی۔تفتیشی ذرائع کے مطابق منظر عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا ہے کہ مبینہ اغوا کاروں کے ساتھ لڑکی نے مزاحمت نہیں کی اور ملزمان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے نظر آئی۔پولیس کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ ملزمان اور لڑکی کے درمیان واقفیت تھی جبکہ مرکزی ملزم جیکب آباد سے تعلق رکھنے والے مرحوم پارلیمینٹیرین کا بیٹا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…