جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ہم سے غلطی ہوگئی سینیٹرفیصل جاوید نے 46ہزار 127 روپے ٹیکس ادا کیا ایف بی آر نے وضاحت جاری کردی

datetime 19  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آرکاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید کا نام ٹیکس ڈائریکٹری میں غلطی سے نادہندہ کی فہرست میں شامل ہوا جس کی درستگی کردی گئی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آرنے بتایا کہ سینیٹر فیصل جاوید نے

46ہزار 127 روپے ٹیکس ادا کیا، تاہم ان کا نام غلطی سے نادہندہ فہرست میں آیا اب یہ غلطی دور کر دی گئی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ایف بی آرکی جانب جاری کی گئی 2018کی ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق سینیٹرفیصل جاوید نے ایک روپیہ بھی ٹیکس ادا نہیں کیا تھا۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…