اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپیشل کیٹگری کےک 1لاکھ دس ہزار طلباء اکتوبر کے دوسرے ہفتے امتحان دیں گے ۔ بورڈز نے پلان تیار کر لیا ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں نویں اور دسویں کلاسز کے طلبہ کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے جبک
ہ سپیشل کیٹیگری کے 1 لاکھ 10 ہزار طلباء کے امتحانات اکتوبر کے دوسرے ہفتے امتحانات لیے جائیں گے ۔ تعلیمی بورڈز نے پلان تیار کر لیا ہے۔امتحانات کی تیاری کیلئے طلبہ کو ایک ماہ سے کم وقت دیا گیا جبکہ رزلٹ کا نومبر کے تیسرے ہفتے اعلان کر دیا جائے گا ۔