پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان ملتوی اچانک فیصلے کے پیچھے وجہ کیا بنی؟پتہ چل گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2020 |

فیصل آباد  (آن لائن)پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے 14 ستمبر کو میٹرک اور 17 ستمبر کو انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان ملتوی کر دیا۔ بورڈ ذرائع کے مطابق بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پر صوبہ بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کے پیپرز کی مارکنگ کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے

امتحانات کے سالانہ نتائج کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق میٹرک کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 7 اکتوبر کو متوقع ہے۔ قبل ازیں میٹرک کے 14 ستمبر اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا 17 ستمبر کو کرنے کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…