اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

عوام نے خود ہی انصاف شروع کردیا جہلم میں 2بہنوں کو بے آبرو کرنیوالاملزم شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2020 |

پنڈدادن خان(این این آئی)تھانہ جلالپور کے علاقہ پننوال کی رہائشی دو بہنوں کو اغواء کے بعد بے آبرو کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جہلم کے علاقے پنڈدادنخان میں دو بہنوں کو بے آبرو کرنے والے تین ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ملزمان نے تھانہ جلالپور کے

علاقہ پننوال کی رہائشی دو بہنوں کو اغواء کے بعد  بے آبرو کیا اور انہیں منڈی بہاؤ الدین سڑک پرچھوڑ دیا۔پولیس کے مطابق لڑکیوں کے حالت غیر ہونے پر اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر لڑکیوں سے ابتدائی بیان لیا اور انہیں دارلامان پہنچایا، دارالامان انتظامیہ نے لڑکیوں کے لواحقین کا پتہ لگا کر انہیں اہل خانہ کے حوالے کردیا۔پولیس حکام کے مطابق لڑکیوں کے لواحقین کی مدعیت میں تھانہ جلالپورشریف میں مقدمہ درج کیا گیا، لڑکیوں نے جن افراد کو نامزد کیا ان میں ایک ملزم لڑکی کے ماموں کا بیٹا نکلا، ملزم کو گرفتار کرکے اس کی نشاندہی پر دیگر دو ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے اور تینوں ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…