اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

عالمی ٹاپ 10رینکنگ عمران خان کا ایک کھلاڑی بھی شامل

datetime 11  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا کے باعث معاشی مسائل سے نمٹنے کیلئے عالمی بینک کے تعاون کو سراہتے ہیں،حکومت کورونا کے بعد معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں مصروف ہو گئی ہے ۔وفاقی وزیر خسرو بختیار نے عالمی بینک کے نائب صدر سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کیا۔ادھر برطانوی جریدے ایشین ورلڈ نے کورونا کے خلاف کامیاب

حکمت عملی والے ٹاپ ٹین سیاستدانوں کی فہرست جاری کردی جس میں وزیراعظم عمران خان کا پہلا نمبر ہے، معاون خصوصی زلفی بخاری بھی ٹاپ ٹین فہرست میں شامل ہیں۔برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے کورونا وبا کے دوران امدادی شروع کیا‘ان کی حکومت کی طرف سے بیروزگار افراد تک بروقت امداد بھی پہنچائی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…