اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

سی سی پی او عمر شیخ کو متنازعہ بیان دینا مہنگا پڑ گیا ،کس نے طلب کر لیا ؟ جانئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)خاتون کے ساتھ موٹر وے پر افسوسناک واقعہ کا سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے نوٹس لے لیا ، سی سی پی او کو متنازعہ بیان دینامہنگا پڑ گیا ، عمر شیخ کو بھی طلب ۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس 16 ستمبر کو ہوگا، چیئرمین کمیٹی

مصطفی نواز کھوکھر نے اجلاس میں آئی جی موٹر وے پولیس اور سیکریٹری مواصلات اور سی سی پی او کو طلب کر لیا۔مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ سی سی پی او لاہور کا اشتعال انگیز بیان نوٹس جاری ہونے کے بعد سنا، سی سی پی او کو غیر حساس بیان پر وضاحت دینے کیلئے اجلاس میں طلب کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…