جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

کئی خطابات ملے ،بابا کا خطاب سب سے پسندیدہ شعیب ملک کا اپنے بیٹے اذہان کا شکریہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بابا کا خطاب سب سے پسندیدہ ہے ۔  ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شعیب ملک نے بتایا کہ انھیں سالوں کے دوران کئی خطابات ملے، تاہم بابا کا خطاب سب سے پسندیدہ ہے۔

اپنے پیغام میں شعیب ملک نے یہ بھی لکھا کہ اس خطاب کیلئے اس چھوٹے بچے (اذہان)کا شکریہ۔شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان کا شکریہ ادا کیا۔اپنے پیغام کے ساتھ انھوں نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب ملک اپنے بیٹے کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…