بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا پاکستان میں محبت نہ ملنے کا شکوہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2020 |

نیویارک (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ میں پاکستان کرکٹ کی محبت میں یہاں آیا تاہم جواب میں وہ محبت نہ مل سکی۔ امریکی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کی محبت مجھے یہاں کھینچ لائی لیکن جواب میں مجھے یہاں وہ محبت نہ مل سکی۔وسیم خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے سیٹ اپ کو تبدیل کرنے

آیا ہوں تاہم یہاں میں مجھ پر ذاتی حملے کیے گئے، کبھی میری اردو کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تو کبھی میری تنخواہ کو ایشو بنایا گیا۔کوئٹہ میں ہونے والی میٹنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وسیم خان نے کہا کہ کوئٹہ میں ہونے والے اجلاس میں میری تقرری کی منظوری دی جانی تھی تاہم اجلاس میں شور شرابہ کر دیا گیا جس کی وجہ سے میری تقرری کی منظوری نہ ہو سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…