اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

مفتی عبدالقوی خاتون کیساتھ ڈانس کرتے پکڑے گئے ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

datetime 10  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مفتی عبدالقوی کی ایک خاتون کے ساتھ رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل۔تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں،اس بارمفتی عبدالقوی کو سیلفیاں نہیں بلکہ خاتون کے ساتھ رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مفتی عبدالقوی ایک

خاتون کے ساتھ کسی انگلش گانے پر ڈانس کررہے ہیں، ایک شخص مفتی عبدالقوی کو کہہ رہے ہیں کہ گھومیں اور اس خاتون کوگھمائیں،اس سے قبل بھی مفتی عبدالقوی کی ایک شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے اور خواتین پر پیسے برسانے کی ویڈیو سامنے آچکی ہے ، یاد رہے کہ مفتی عبدالقوی متنازع ویڈیوز اور سیلفیوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…