اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

ارکان پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلیوں سے اثاثوں کی تفصیلات  طلب

datetime 9  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلیوں سے گوشواروں کی تفصیلات مانگ لیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے تمام ممبران اسمبلی سینیٹرزکومراسلہ ارسال کردیا جس میں ارکان صوبائی اسمبلی اورپارلیمنٹرینزاہلخانہ اورزیرکفالت افراد کے

اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی اپنے واجبات کی تفصیلات 31 دسمبرتک جمع کرائیں جب کہ 15 جنوری 2021 تک تفصیلات جمع نہ کرانے والے اراکین کی رکنیت معطل کردی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…