بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

کرونا کا خوف یا اپنے ادوار کی کرپشن چھپانے کی کوشش پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں بھی صحافیوں کے داخلے پر پابندی عائد

datetime 9  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)شفافیت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،مرکزی کے بعد پبلک اکائونٹس کی ذیلی کمیٹی نے بھی اجلاس میں بھی نجی میڈٰیا کے صحافیوں پرداخلے پر پابندی عائد کر دی ۔بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پی اے سی کے احکامات پر میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا ہے ۔

پبلک اکائونٹس کمیٹی کی مرکزی اور ذیلی کمیٹیوں میں صرف سرکاری میڈیا کو اجازت کوریج اجازت ہے ۔پی اے سی کمیٹی اجلاسوں میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دور کے آڈٹ پیراز کمیٹی کے اجلاس میں زیر غور ہیں،نجی ٹی وی چینل اور اخبارات کے صحافیوں پر پابندی کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…