پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

روایتی پہاڑی لباس میں ملبوس سعودی طالب علم کی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

datetime 9  ستمبر‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ایک طالب علم کی سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے والی تصویر نے مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر دئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی فوٹو گرافر حسن ھروبی ایک پہاڑی علاقے میں کھلے مقام پر روایتی پہاڑی لباس پہن کر تصویر بنوائی اور اسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ کر دیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے اس کی یہ تصویر اتنی تیزی کے ساتھ مقبول ہوئی کہ خود اسے بھی اپنی اس تصویر

کی اتنی غیرمعمولی پذیرائی کا یقین نہیں آ رہا۔اس تصوری میں ھروبی ایک کھلے مقام پر اپنا لیپ ٹاپ آن کررکھا ہے جس میں وہ اپنا اسکول کا سبق یاد کر رہا ہے۔ حسن ھروبی نے کہا کہ اسے سیلفیاں اور اپنی ذاتی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا پسند ہے اور اس کی تصاویر کو اکثر غیرمعمولی پذیرائی ملتی ہے مگر اس کی روایتی پہاڑی لباس والی تصویر کو جو پذیرائی ملی ہے اس نے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…