اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

تین (ن) لیگی رہنمائوں کی عبوری ضمانت منظور

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 3 رہنمائوں فرزانہ بٹ، محمد ذیشان اور صلاح الدین کی جانب سے دائر کردہ درخواست عبوری ضمانت کو منظور کرتے ہوئے تینوں ملزمان کی 14 ستمبر تک

عبوری ضمانت منظور کرلی ہے اور تھانہ چوہنگ پولیس سے آئندہ پیشی پر رپورٹ طلب کرلی ہے تینوں (ن) لیگی رہنمائوں پر چند روز قبل نیب لاہور آفس کے باہر توڑ پھوڑ کرنے کا الزام عائد ہے جبکہ تھانہ چوہنگ نے ان کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…