پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

احتساب عدالت نے  فواد حسن فواد کی فیملی خواتین کو بڑا ریلیف دیدیا 

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹریٹ فواد حسن فواد کے خلاف آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں ملزم فواد حسن فواد کی اہلیہ اور بھابھی کو بڑا ریلیف دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فواد حسن فواد کی فیملی کی دونوں خواتین کو احتساب عدالت پیشی سے استثنیٰ قرار دیا ہے اور انہیں پیشی کے موقع پر اپنا نمائندہ عدالت میں پیش کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ دونوں خواتین اپنے اپنے نمائندے عدالت میں پیش کر کے اپنی حاضری مکمل کروائیں گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…