پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پی آئی ے  نے کرایوں میں کمی کے ساتھ  بمپر آفر متعارف کروا دی

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) پی آئی اے انتظامیہ نے کرایوں میں کمی کے ساتھ سپر بمپر آفر متعارف کروادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اندرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری ہے، پی آئی اے انتظامیہ نے کرایوں میں کمی کے ساتھ سپر بمپر آفر متعارف کروادی۔پی آئی اے کی

جانب سے کراچی سے لاہور یا اسلام آباد 20 کلو سامان کے ساتھ یکطرفہ کرایہ 7388 روپے کردیا گیا، اور دو طرفہ کرایا 13521 روپے مقرر کیا گیا ہے، جب کہ 35 کلو سامان کے ساتھ یک طرفہ کرایہ 8435 روپے اور  دوطرفہ کرایہ 15085 روپے کردیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…