پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کے لئے خزانے کے منہ کھول دئیے

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین پنجاب اسمبلی، صوبائی وزراء اور مشیران کے لئے خزانے کے موقع کھول دئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت نے ان اراکان اسمبلی کے لئے دس ارب روپے کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔ جو ارکان اسمبلی

صوبائی وزراء اور مشیران اپنے انتخابی حلقوں میں خرچ کرئیں گے۔ 10 ارب روپے کے فنڈز رواں مالی سال2020-21 ء کے لئے جاری کئے گئے ہیں۔ جس کا مقصد اپنے اپنے انتخابی حلقوں کی ترقیاتی سکیموں پر خرچ کر کے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں عوام کی حمایت حاصل کرنا ہے’



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…