اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

انعام غنی پنجاب کے چھٹے آئی جی تعینات

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انعام غنی نئے آئی جی پنجاب تعینات ۔نجی ٹی وی کے مطابق انعام غنی کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا ہے جن کی تقرری کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ، انعام غنی اس تعیناتی سے قبل بطور ایڈیشنل آئی جی

جنوبی پنجاب کے عہدے پر کام کر رہے تھے جبکہ نئے آئی جی پنجاب فوکل پرسن پولیس کے عہدے پر بھی کام کر چکے ہیں ۔یاد رہے کہ اس سے قبل آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کا تبادلہ کر دیا گیا تھا ، 2 سال کے دوران پنجاب کے پانچ آئی جی تبدیل ہوچکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…