جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان بننے سے 2008 تک چھ ٹریلین قرضے میں اسلام آباد بنا یا گیا ، گوادر خریدا گیا دنیا کی بہترین فوج کھڑی کی گئی ، ملک ایٹمی طاقت بنا اور پاکستان میں موٹروے بھی بنی لیکن دس سالوں میں ایسا کیا ہوا کہ ملکی قرضہ 30ٹریلین تک پہنچ گیا ، حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دس سالوں نے میں شہباز شریف صاحب نے پنجاب میں 17ٹریلین روپے خرچ کیا ہے ، سندھ حکومت نے چودہ ٹریلین روپے خرچ کیے ہیں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں فواد چودھری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوال یہ ہے کہ اتنا پیسہ جو صوبوں پر لگایا گیا وہ کدھر گیا ہے اس کا کیا حساب کتاب ہے ، ان کا کہنا تھا کہ

1947سےلے کر 2008تک صرف چھ ٹریلین قرضہ لیا گیا اس میں اسلام آباد بنایا گیا ، گوادر خریدا گیا ،ملک کو ایٹمی طاقت بنایا گیا ، دنیا کی بہترین فوج کھڑی کی گئی ، آپ نے موٹروے بھی بنا لیے ، یہ سارا کام صرف چھ ٹریلین روپے میں ہوا ، پھر 2008کے بعد دس سالوں میں کیا قیامت آگئی کہ آپ نے چھ سے تیس ٹریلین تک قرضہ پہنچا دیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…