جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، ان علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے ،چودھری پرویزالٰہی کا مطالبہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، چکوال، لاوہ، کلر کہار، تلہ گنگ اور خوشاب کو آفت زدہ قرار دیا جائے۔سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کا کہنا تھا بارشوں

کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، چکوال، تلہ گنگ، لاوہ، کلر کہار اور خوشاب میں تمام فصلیں تباہ ہو چکی ہیں، ڈیمز ٹوٹ گئے، راستے منقطع ہیں، سکول گرگئے، لوگوں کے کاروبار ختم ہو گئے، ان علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے اور نقصانات کا ازالہ کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…