پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

رؤف کلاسرا پر الزام لگانے والے مبشر زیدی کو عدالت نے 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی مبشر زیدی کو عدالت نے 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا، یاد رہے کہ انہوں نے سینئر صحافی رؤف کلاسرا پر صحافتی کرپشن کے الزامات لگائے تھے۔ جس پر عدالت نے انہیں جرمانہ کر دیا ہے۔

مبشر زیدیاور اسد طور نے کچھ سال پہلے معروف صحافی رؤف کلاسرا پر صحافتی کرپشن کے الزامات لگائے تھے جس پر انہوں نے عدالت میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا تھا۔ 3 سال بعد عدالت نے اس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے صحافی مبشر زیدی اور اسد طور کو 10، 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ اس موقع پر ٹوئٹر پر رؤف کلاسرا نے عدالتی فیصلے کی نقل شیئر کی اور لکھا کہ دوستو. مبشر زیدی اور اسد طور نے تین چار سال قبل مجھ پر مختلف الزامات لگائے تھے جن میں ایک یہ بھی تھا کہ مجھے یوسف رضا گیلانی صاحب نے پلاٹ دیا تھا۔ اب تین سال اسلام آباد میں عدالتی سماعت کے بعد فیصلہ آگیا ہے۔ جھوٹ پر زیدی اور طور کو دس دس لاکھ جرمانہ ہوا ہے۔ اللہ کا شکر اس نے عزت رکھ لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…