پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

ذوالفقار علی بھٹو نے شیخ رشید کو کیا نام دیا تھا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 7  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل نے کہا شیخ رشید کو پرکھنے کے لئے انکے مختلف سیاسی ادوار کو پرکھنا ہو گا ،شیخ رشید کی پیڑھی آئی تو بدقسمتی میں اس پیڑھی میں زیادہ تر لوگوں نے سسٹم کو کرپشن میں دھکیل دیا۔سینیٹر ولید اقبال نے کہا شیخ رشید احمد کی لوگ بلائیں لیتے ہیں اور

بلائیں دیتے بھی ہیں،شیخ رشید جنرل مشرف کے بارے میں نرم گوشہ رکھتے تھے ،ذوالفقار علی بھٹو نے شیخ رشید کو قومی بدمعاش کا نام دیا،نواز شریف، شہباز شریف اور چوہدری نثار سے ان کا تعلق رہا اور کسی کے بارے میں کتاب میں برائی نہیں لکھی بلکہ دلچسپ واقعات لکھے ہیں ، نظامت کے فرائض اجمل جامی نے ادا کئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…