پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ترین رہنما انتقال کر گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی سینئر رہنما میر حیات تالپور انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ترین رہنما و سندھ اسمبلی کے سابق رکن اسمبلی انتقال کر گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے رپورٹ کے مطابق 86سال کی عمر میں وفات پائی ۔ وہ رکن سندھ اسمبلی

میر طارق تالپور کے دادا تھے ۔ ان کی وفات پر پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کی طرف سے اظہار افسوس کیا گیا اور ان کے بلند درجات کیلئے دعابھی کی گئی ہے ۔ میرحیات تالپور سات بار رکن سندھ اسمبلی رہے جن میں 1985، 1998، 1990،1993، 1998، 2008 اور 2013 کےانتخابات شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…